پرائیویسی پالیسی

باؤ گلزار صرف وہ معلومات لیتا ہے جو آرڈر پہنچانے کے لیے ضروری ہیں: نام، موبائل نمبر، شہر، پتہ اور اگر آپ دیں تو ای میل۔

ہم یہ معلومات آرڈر کنفرم کرنے، پہنچانے اور اس بارے میں رابطے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ آپ کا نام، فون اور پتہ صرف ڈیلیوری کے لیے کوریئر کو دیا جاتا ہے۔ ہم آپ کا ڈیٹا کبھی فروخت نہیں کرتے۔

اپنی معلومات تبدیل یا ختم کروانے کے لیے واٹس ایپ 0348-0657865 پر پیغام بھیجیں یا ای میل کریں baogulzar68@gmail.com

ہم سے بات کریں
اوپر تک سکرول کریں۔