شرائط و ضوابط

baogulzar.pk پر آرڈر دے کر آپ ان شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔

  • تمام قیمتیں پاکستانی روپے میں ہیں اور ان میں ٹیکس شامل ہے۔
  • مختلف اسکرینز پر رنگ تھوڑا مختلف نظر آ سکتا ہے۔
  • ڈسپیچ سے پہلے آرڈر فون یا واٹس ایپ پر کنفرم کیا جاتا ہے۔ کنفرم نہ ہونے والے آرڈر منسوخ کیے جا سکتے ہیں۔
  • جاز کیش اور بینک ٹرانسفر والے آرڈر ادائیگی کنفرم ہونے کے بعد روانہ کیے جاتے ہیں۔
  • تبدیلی ہماری واپسی اور تبدیلی پالیسی کے مطابق ہوتی ہے۔
ہم سے بات کریں
اوپر تک سکرول کریں۔