واپسی اور تبدیلی

ہم چاہتے ہیں کہ آپ کو اپنا بیگ پسند آئے۔ ڈیلیوری کی تاریخ سے 7-day easy exchange کی سہولت موجود ہے۔

کن چیزوں کی تبدیلی ہو سکتی ہے

  • آئٹم استعمال شدہ نہ ہو اور ٹیگ اور اصل پیکنگ موجود ہو۔
  • آپ تبدیلی کی مدت کے اندر آرڈر نمبر کے ساتھ رابطہ کریں۔
  • سیل والے آئٹم اسی قیمت کے دوسرے رنگ یا ڈیزائن سے تبدیل ہو سکتے ہیں۔

خراب یا غلط آئٹم

اگر آپ کو خراب یا غلط آئٹم ملے تو ڈیلیوری کے 48 گھنٹے کے اندر تصاویر (یا اَن باکسنگ ویڈیو) واٹس ایپ 0348-0657865 پر بھیجیں۔ ہم بغیر اضافی خرچ کے اسے تبدیل کر دیں گے۔

تبدیلی کیسے کروائیں

اپنے آرڈر نمبر اور وجہ کے ساتھ واٹس ایپ 0348-0657865 پر پیغام بھیجیں۔ ہماری ٹیم آگے کی رہنمائی کرے گی۔ پسند بدلنے کی صورت میں ڈیلیوری چارجز کسٹمر ادا کرتا ہے۔

ہم سے بات کریں
اوپر تک سکرول کریں۔