شپنگ اور ڈیلیوری

پورے پاکستان میں ڈیلیوری

ہم بھروسہ مند کوریئر کے ذریعے پاکستان کے ہر شہر میں ڈیلیوری کرتے ہیں۔ کنفرمیشن کے بعد عموماً 2 to 4 working days میں آرڈر پہنچ جاتا ہے۔ دور دراز علاقوں میں 1 سے 2 دن زیادہ لگ سکتے ہیں۔

ڈیلیوری چارجز

ہر آرڈر پر ڈیلیوری چارجز Rs 200 ہیں۔ Rs 4,000 سے زائد آرڈر پر ڈیلیوری مفت ہے۔

آرڈر کنفرمیشن

آرڈر دینے کے بعد ہماری ٹیم آپ کے دیے گئے نمبر پر کال یا واٹس ایپ کر کے آرڈر کنفرم کرتی ہے۔ کنفرمیشن کے بعد آرڈر روانہ کیا جاتا ہے۔ آپ کسی بھی وقت ٹریک آرڈر صفحے پر اپنا آرڈر دیکھ سکتے ہیں۔

کیش آن ڈیلیوری

کیش آن ڈیلیوری پورے پاکستان میں دستیاب ہے۔ رائیڈر کے آنے پر درست رقم تیار رکھیں۔

ہم سے بات کریں
اوپر تک سکرول کریں۔