baogulzar.pk پر آرڈر دے کر آپ ان شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔
- تمام قیمتیں پاکستانی روپے میں ہیں اور ان میں ٹیکس شامل ہے۔
- مختلف اسکرینز پر رنگ تھوڑا مختلف نظر آ سکتا ہے۔
- ڈسپیچ سے پہلے آرڈر فون یا واٹس ایپ پر کنفرم کیا جاتا ہے۔ کنفرم نہ ہونے والے آرڈر منسوخ کیے جا سکتے ہیں۔
- جاز کیش اور بینک ٹرانسفر والے آرڈر ادائیگی کنفرم ہونے کے بعد روانہ کیے جاتے ہیں۔
- تبدیلی ہماری واپسی اور تبدیلی پالیسی کے مطابق ہوتی ہے۔





