چمکدار ٹیکسچر اور موتیوں والی چین کے ساتھ خوبصورت برائیڈل کلچ، کندھے پر بھی لٹکا سکتے ہیں۔ اس میں فون، لپ اسٹک اور ضروری چیزیں آ جاتی ہیں اور یہ سلور اور گولڈ دونوں جیولری کے ساتھ خوب جچتا ہے۔
-11%
برائیڈل پرس
پرل چین برائیڈل کلچ
Original price was: Rs 4,500.Rs 3,999Current price is: Rs 3,999.
چمکدار ٹیکسچر اور موتیوں والی چین
مضبوط کلیسپ، فون اور ضروری چیزوں کی جگہ
مہندی، بارات، ولیمہ اور پارٹی کے لیے
- ڈیلیوری 2 to 4 working daysRs 4,000 سے زائد آرڈر پر مفت ڈیلیوری
- کیش آن ڈیلیوری دستیاب ہےآرڈر ملنے پر ادائیگی کریں
- 7-day easy exchangeکوئی مسئلہ ہو تو آسان تبدیلی
| رنگ | Silver, Golden |
|---|
ڈیلیوری کا وقت: 2 to 4 working days پورے پاکستان میں۔
ڈیلیوری چارجز: Rs 200 (Rs 4,000 سے زائد آرڈر پر مفت)
ادائیگی: کیش آن ڈیلیوری, JazzCash, بینک ٹرانسفر
تبدیلی: 7-day easy exchange. اپنے آرڈر نمبر اور تصاویر کے ساتھ واٹس ایپ پر پیغام بھیجیں۔







Reviews
ابھی کوئی ریویو نہیں۔